تہران(ایکنا) غزہ کی پٹی میں حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کے حوالے سے ریلی نکالی گیی۔
رپورٹ کے مطابق فلسطینی میڈیا میں شایع تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ ہفتے کو غزہ کی پٹی میں قرآن مجید کے حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب اور ریلی نکالی گیی ہے۔
تقریب و ریلی میں بڑی تعداد میں حفاظ کرام شریک تھے۔/